میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے:ایشا دیول

ممبئی:بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے لیکن مختصر ’’فلم کیک واک ‘‘کی جلد عکسبندی مکمل کرنے کے لئے بیٹی کی دیکھ بھال اس وقت تک ان کے شوہر کریں گے۔  اداکارہ ایشا دیول نے کہا ہے کہ میری بیٹی رادھیا اب میری پہلی ترجیح ہے لیکن مختصر فلم کیک واک کی جلد عکسبندی مکمل کرنے کے لئے اس وقت تک بیٹی کی دیکھ بھال ان کے شوہر کریں گے جس میں میرا کام صرف ایک شیڈول پر مبنی ہے اور میں خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ مجھے ان جیسا شوہر ملا ہے۔انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں فلم کے ہدایتکار رام کمل مکھرجی کے ذہن میں مجھے فلم میں کاسٹ کرنے کا خیال اس وقت آیا جب انہوں نے میری ماں ہیما مالینی پر کتاب لکھنے کے لئے میرے سے انٹرویو کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.