Latest news

عائشہ عمر کی فلم کاف کنگنا کا گانا ”مکا مار“ جاری

اسلام آباد : فلم کاف کنگنا کا گانا ”مکا مار“ جاری کر دیاگیا۔ اداکار سمیع خان نے ٹویٹر پر گانے”مکا مار“ کی وڈیو شیئر کی ہے، گانے میں عائشہ عمر، سمیع خان اور آبی خان دکھائی دے رہے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں عائشہ عمر، سمیع خان اور فضا علی شامل ہیں، فلم کے ہدایت کار خلیل الرحمان قمر ہیں، فلم25اکتوبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.