Latest news

ٖغزل کے بادشاہ مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے

شہنشاہ غزل مہدی حسن خان کی آج ساتویں برسی منائی جا رہی ہے۔وہ 18 جولائی 1927ء کو بھارت میں پیدا ہوئے۔ انہیں 1957ء میں ریڈیو پاکستان میں ابتدائی طور پر ٹھمری گانے کا موقع ملا۔حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں نشان امتیاز، تمغہ امتیاز، تمغہ حسن کارکردگی اور ہلال امتیاز سمیت کئی اعزازات سے نوازا گیا۔انہوں نے اپنے موسیقی کے کیریئر کے دوران تین سو سے زائد فلموں کے لئے گانے گائے۔مہدی حسن کا تیرہ جون 2012ء کو طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال ہوا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.