Latest news

ماورا حسین نے ماہرہ خان کو چمکتا ہوا ستارہ قرار دےدیا

اسلام آباد : اداکارہ ماورا حسین نے ماہرہ خان کو چمکتا ہوا ستارہ قرار دے دےا ۔ ماورا حسین نے اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ وہ ماہرہ خان کو اداکاری کے میدان میں ستارے کی طرح ہمیشہ چمکتا دیکھنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے اس موقع پر فلم ”سپر سٹار“ کی تمام کاسٹ کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کےا۔ واضح رہے ماہرہ خان ”فلم سپر سٹار“ میں اداکار بلال اشرف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ فلم عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.