Daily Taqat

منال خان نے ڈرامہ ”حسد“ کا کردار یارگار قرار دے دیا

اسلام آباد : اداکارہ منال خان نے ڈرامہ ”حسد“ کا کردار یارگار قرار دے دیا۔ منال خان نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ ڈرامہ ”حسد“ میں ان کا کردار ان کے لئے نا قابل فراموش ہے اور اس کی یاد ڈرامے ختم ہونے کے بعد بھی ہمیشہ ان کی زندگی میں رہے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ شائقین کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ان کے کردار کو اتنا پسند کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »