Daily Taqat

ملائکہ اروڑا خان کی فٹنس کا راز

سلمان خان کی سابقہ بابھی اور بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا خان 44 سال کی ہو چکی ہیں اور 2 بچوں کی ماں ہیں لیکن اپنی فٹنس اور خوبصورتی سے اب بھی 20 سال کی لڑکیوں کیلئے بھی چیلنج ثابت ہو سکتی ہیں جس کا اندازہ ان کی نئی تصویر سے لگایا جا سکتا ہے۔فٹنس کی دلدادہ ملائکہ جم میں بہت زیادہ وقت گزارتی ہیں اور ورک آﺅٹ کے علاوہ ایسی سیلفیاں بھی شیئر کرتی رہتی ہیں جو نوجوانوں کے پسینے چھڑانے کیلئے کافی ہوتی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »