اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم میں کام کرنابہترین رہا:سونم کپور

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سونم کپور کا کہنا ہے اداکار سنجے دت کی زندگی پر مبنی فلم میں کام کرنا ان کیلئے بہترین رہا۔سونم کپور کا کہناتھاکہ یہ انتہائی اچھا سفرتھا،فلم کی شوٹنگ دلچسپ ثابت ہوئی۔ انہوں نے فلم میں کام کرنے پر فلم کی پوری ٹیم کا شکریہ بھی ادا کیا۔ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی نئی فلم سنجو’ میں سونم کپور اداکار سنجے دت کی فلم میں رنبیر کپور کیساتھ نظرآئی ہیں سنجے دت کی حقیقی زندگی پر مبنی فلم میں اہم اداکار کام کررہے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.