جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس سیکھنا شروع کر دیا

ممبئی:بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے کتھک ڈانس کے لئے تربیت لینا شروع کر دی۔  جیکولین فرنینڈس نے گھڑ سواری، مارشل آرٹس اور پول ڈانس میں خود کو منوانے کے بعد اب کتھک دانس کی تربیت لینا شروع کر دی ہے۔ جیکولین ان دنوں سلمان خان کے ساتھ فلم ریس3 کی عکسبندی میں مصروف ہیں، جو جون میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.