Daily Taqat

لطیفوں کی دنیا

ایک آدمی سوات گیا اور جاتے ہی اپنی بیگم کو میسج بھیجا،  مگر غلط نمبر پر بھیج دیا،  جس عورت کو میسج ملا اس کا شوہر دو دن پہلے ہی فوت ہو چکا تھا،  میسج پڑھتے ہی عورت بے ہوش ہو گئی،  لکا تھا کہ میں خیریت سے پہنچ گیا ہوں،  نیٹ ورک بھی موجود ہے جگہ بھی چھوٹی ہے لیکن شاندار ہے، ٹھندی ہوائیں جنت کا مزہ دیتی ہیں، دھول مٹی بھی نہیں ہے،  میں نے جو سفید لباس پہنا تھا وہ ویسے کا ویسے ہی ہے دو چار دن تک تمہیں بھی بلا لوں گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »