حریم فاروق چائے والی بن گئیں

اداکارہ حریم فاروق اورعلی رحمان خان فلم ’’پرچی ‘‘ کی پروموشنل شوٹ کے لیے ٹرک اڈے پہنچ گئے۔ دونوں کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہورہی ہیں۔ فلم پرچی پہلی پاکستانی فلم ہے جو سعودی عرب کے سینما گھروں میں بھی دکھائی جائے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.