اہم خبرِیں
پاکستان نیوی کے بحری بیڑے میں نئے اور جدید بحری جنگی جہازپی ای... معاشرے میں بگاڑ کے اسباب ”کشمیریوں کی زندگی کی بھی اہمیت ہے“ مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے پاکستان ترقی کا ہدف حاصل کرنے میں کامیاب، اقوام متحدہ کی رپورٹ... امریکی بحری جنگی جہاز میں دھماکا، 21 افراد زخمی سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پرمیزائلوں سے حملہ دنیا بھر میں آج یومِ شہدائے کشمیر منایا جائے گا پاکستان فرانسیسی شعبہ زراعت اور شعبہ حیوانات کی مہارت سے استفا... میر شکیل الرحمان کی ہمشیرہ کے انتقال پر سی پی این ای کا تعزیت ... شمالی وزیرستان، پاک فوج کا آپریشن، چاردہشت گرد جہنم وصل گھوٹکی ٹرین حادثے کو پندرہ سال بیت گئے پاکستان میں کورونا کے 2 ہزار 521 نئے کیسز،74 اموات انگلستان کی پاکستان میں ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری آیاصوفیہ مسجد کی کہانی ” آپ ایسا کریں کہ آپ کل آ جائیں“ اسٹیٹ بینک کےقوانین کی خلاف ورزی پر 15 کمرشل بینکوں کو بھاری ... ایرانی سیبوں کی درآمد، قومی خزانے کو نقصان پہنچانے پر 22 درا... شاہد آفریدی کا کورونا میں مبتلا بچن خاندان کے لیے نیک خواہشات ... مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشتگردی پھر سے سر اُٹھانے لگ...

ہالی ووڈ سپر ہیرو ہاررڈرامہ فلم”برائٹ برن “کا نیا ٹریلرریلیز

ہالی ووڈ سپر ہیرو ہاررڈرامہ فلم”برائٹ برن “کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ڈیوڈ یارووسکی کی ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم کی کہا نی سپر مین کی طرح کسی بیرونی دنیا سے آنے والے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جو غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک ہوتا ہے تاہم یہ بچہ انسانیت کے لئے کسی مسیحا کی طرح نہیں آتابلکہ خطرناک ترین شیطانی قوت کا مالک ہوتا ہے جو اپنے ارد گرد افراد کی جان لینے کے در پے ہو جاتاہے۔ڈراؤنے مناظر اور دِل دہلا دینے والے واقعات پر مبنی اس فلم میں اہم کردارالزبیتھ بینکس، میٹ جونز،میریڈٹ ہینگر،جنیفر ہالینڈ اورکرسٹیان فنلیسن سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلو ہ گر ہو رہے ہیں۔فلم سونی پکچرز کے تحت24مئی کو نمائش کیلئے پیش کر دی جائیگی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.