Latest news

ہانیہ عامر نے بھی یو ٹیوب چینل پر رواں سال شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے بھی یو ٹیوب چینل پر رواں سال شادی نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق ہانیہ عامر اور عاصم اظہر کی شادی بارے خبریں گردش کر رہی تھیں جس پر ہانیہ عامر نے اپنے یو ٹیوب چینل کے دوسرے وی لوگ میں رواں سال شادی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

تاہم ابھی تک انہوں نے عاصم اظہر اور اپنے رشتے بارے باضابطہ اعلان بھی نہیں کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.