[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

ہانیہ عامر نے انگریزی گانے پر رقص کر کے سوشل میڈیا ”فتح“ کر لیا، نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکل آیا

[mashshare]

ہانیہ عامرنےانگریزی گانے پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ نوجوانوں کے کانوں سے دھواں نکال دیا ہے۔ہانیہ عامر اس میں حسن کے جلوے بکھیر رہی ہیں ان کی یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر سامنے آئی تو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی اور اب تو ہزاروں مرتبہ پسند اور شیئر کی جا چکی ہے جبکہ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.