زرین خان کی فلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے

بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کی ہاررفلم ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن1.5کروڑ کمالئے۔  بالی ووڈ ہدایتکار وکرم بھٹ کی فلم’’1920‘‘ کے سیکوئل ’’1921‘‘ نے ریلیز کے پہلے دن 1.5کروڑ کا بزنس کیا ہے۔ ہاررفلم گزشتہ روز نمائش کے لئے پیش کی گئی، فلم کی ریلیز پر بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے زرین خان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا امید ظاہر کی کہ فلم شائقین کو متاثر کرنے میں ضرور کامیاب ہو گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.