کترینہ کیف فلم ”ٹھگز آف ہندوستان“ کی شوٹنگ میں مصروف

کترینہ کیف اور سلمان خان کی فلم ”ٹائیگر زندہ ہے“ نے باکس آفس پر خوب راج کیا اور کروڑوں روپے کمائے اور اب وہ اگلی فلم کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اس فلم کا نام ”ٹھگز آف ہندوستان“ ہے جس میں عامر خان، امیتابھ بچن اور فاطمہ ثناءشیخ بھی مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.