اہم خبرِیں
افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید سینیٹر سرفراز بگٹی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

ایلیانا ڈیسوزا نے شادی کر لی ؟

ممبئی :حال ہی میں ریلیز ہونے والی اداکار اجے دیوگن کی فلم ’ریڈ ‘ میں ان کی اہلیہ کا کردار ادا کرنے والی ایلیانا ڈیسوزا اس وقت بھارتی میڈیا میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں تاہم اس بار وجہ کوئی فلم وغیر نہیں بلکہ افواہیں ہیں کہ اداکارہ نے اپنے بوائے فرینڈ ’اینڈریو نیبون‘ سے خفیہ طور پر شادی کر لی ہے تاہم انہوں نے کبھی اس بارے میں اعتراف نہیں کیا اور نہ ہی ان خبروں کی تردید کی بلکہ خاموشی کو اپنا ہتھیار بنایا ۔ایلیانا ڈیسوزا نے ہمیشہ اپنی ذاتی زندگی کو شوبز سے دور رکھا ہے اور انہوں نے کبھی بھی اس پر عوامی سطح پر کھل کر بات بھی نہیں کی ہے اور ہمیشہ کی طرح انہوں نے اس معاملے پر بھی خاموشی اختیار کر رکھی ہے ۔

یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ دسمبر 2017 میں ایلیانا ڈیسوزا نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ کرسمس منا رہی تھیں تاہم اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ انہوں نے اس تقریب کا کریڈٹ اپنے بوائے فرینڈ کو دیا لیکن سب سے چونکا دینے والی بات یہ ہے کہ انہوں نے پوسٹ میں اینڈریوں کو مینشن کرتے ہوئے ’hubby‘ لکھا تھا جس کا مطلب ’شوہر ‘ ہو تاہے ۔اداکارہ کی اس پوسٹ کے بعد سے یہ بات خب۴ریں شروع ہو گئیں کہ انہوں نے خفیہ طور پر شادی ر چا لی ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.