بالی ووڈفلم ’’پدما وت ‘‘کی ریلیز سے قبل دپیکا پڈوکون کی مندر پر حاضری

بالی ووڈفلم ’’پدما وت ‘‘کی ریلیز سے قبل دپیکا پڈوکون پوجا کرنے مند رپہنچ گئیں۔ دپیکا نے ممبئی کے مشہور سدھو یانک مندر کا دورہ کیا،اداکارہ نے فیشن ایبل لباس پہننے کے بجائے مذہبی روایات کے مطابق لباس پہنا اور کوئی خاص میک اپ بھی نہیں کیا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے انتظامات انتہائی سخت کئے گئے تھے جبکہ اداکارہ کے قریب آنے کی کسی کو بھی اجازت نہیں تھی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.