دوران پروازشاہینوں کے ساتھ میرا جی کی سیلفیاں

قومی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کھیلنے براستہ دبئی آکلینڈ پہنچ گئی۔ خاص بات شاہینوں کی فلائٹ میں اداکارہ میرا کی موجودگی تھی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر میرا نے دوران پرواز ثانیہ مرزا، شعیب ملک، کپتان سرفراز احمد،بالنگ کوچ اظہر محمود اور فخر زمان کے ساتھ کھینچی گئی تصاویرشیئر کیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.