اہم خبرِیں
کیا کرونا وائرس دماغ کو نقصان پہنچا سکتا ہے؟ افغانستان میں تعینات جارجیا کے 28 فوجی کرونا وائرس میں مبتلا ملک میں کورونا وائرس کے 2751 نئے کیسزرپورٹ، 75 مریض جاں بحق بھارت اپنے دفاع پر بے پناہ وسائل خرچ کررہا ہے‘اکرام سہگل سندھ حکومت کی جانب سے پہلی بار باقاعدہ طور پر تھانوں کا بجٹ من... چینی اور کھانے کی دیگر اشیاء کی قیمتوں میں روز بروز اضافہ نیپال نے بھارتی پروپیگنڈا کے رد عمل میں ملک میں تمام بھارتی چی... امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاپان کو 23 ارب ڈالر کے 105 ایف ... ڈریکولا اصل میں کون تھا، حقیت یا آفسانہ؟ مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری سے ... سشانت سنگھ کے بعد اب ایک اور بھارتی اداکار کی خودکشی میڈیا کو پھانسی دینی چاہیے، نعمان اعجاز کا ڈرامہ انڈسٹری پر غص... معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کا دورہ، اسپتال منتق... پی سی بی کا سلیم ملک اور سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا پر عائد پا... کھلاڑیوں کوخود ہی ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کرنی ہو گی، مشتاق ... ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نسلی تعصب پر با... اعلیٰ ترک عدالت نے 'آیا صوفیہ' کی میوزیم کی حیثیت ختم کر دی 8 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث گینگسٹر انکاؤنٹر میں ہلاک چینی برانڈ 'شین' کی جائے نماز کو سجاوٹی قالین فروخت کرنے پر مع... الیکشن سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا، شیخ رشید

اب تک کنوارے رہنے پر کوئی افسوس نہیں :اداکارہ تبو

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ مجھے اب تک کنوارے رہنے پر کوئی افسوس نہیں ہے۔

رپورٹس کے مطابق ایک فلمی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے تبو نے اپنی حقیقی اور فلمی زندگی سے متعلق بات کی اور بتایا کہ ایسے کون سے کردار اور کون سی فلمیں ہیں، جنہوں نے انہیں بدل کر رکھ دیا۔تبو نے 2006 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘نیم سیک’ کو اپنی شخصیت تبدیل کرنے والی فلم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر وہ اس فلم میں عرفان خان کے ساتھ کام نہ کرتیں اور انہیں آشما گنگولی کا کردار ادا کرنے کا موقع نہ ملتا تو حقیقی زندگی میں اتنا تبدیل نہ ہوپاتیں۔اکارہ نے اعتراف کیا کہ ‘چینی کم’ میں ایک 34 سالہ خاتون کا کردار ادا کرنے اور 64 سالہ شخص سے محبت کرنے کا کردار ان کی حقیقی زندگی سے قریب تر ہے۔

ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ آج تک حقیقی زندگی میں ان کے ساتھ ایسا واقعہ نہیں ہوا۔اداکارہ نے مزید وضاحت کی کہ فلم میں خود سے دگنی عمر کے شخص سے محبت کرنے کا کردار ادا کرنے کا کریڈٹ امیتابھ بچن کو جاتا ہے، کیوں کہ اگر وہ ان کے مد مقابل نہ ہوتے تو وہ یہ کردار ادا نہ کرتیں۔خیال رہے کہ 2007 میں ریلیز ہونے والی فلم ‘چینی کم’ میں تبو نے خود سے دگنی عمر کے اداکار امیتابھ بچن سے محبت کرنے کا کردار ادا کیا تھا۔‘چینی کم’ کو تبو کی بہترین فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.