دیپیکا پڈوکون چھٹیاں گزارنے ویانا پہنچ گئی

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چھٹیاں گزار رہی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پڈوکون آرٹ اور ثقافت کے حوالے سے مقبول آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں چھٹیاں انجوائے کر رہی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر ویانا میں کرسمس کے موقع پر لی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے لوگوں کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.