Latest news

ہمایوں سعید کاحمزہ علی عباسی شادی کی خبر پر تہنیتی پیغام

اسلام آباد :  پاکستانی اداکار ہمایوں سعید نے حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کی شادی کی خبر سنتے ہی تہنیتی پیغام جاری کر دیا۔

انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ بدقسمتی سے میں آپ دونوں کی شادی میں شرکت نہیں کر سکوں گا کیونکہ میں پاکستان میں موجود نہیں ہوں لیکن جب بھی میں واپس آیا میری طرف سے آپ کا ڈنر پکا ہے، انہوں نے حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کی زندگی کی نئی شروعات پر انہیں مبارک باد دی اور نیک تمناﺅں کا اظہار کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.