جھانوی کپورکاسری د یو ی سے موازنہ غلط ہوگا:فرح خان

ممبئی :بالی ووڈ فلمساز وکوریوگرافر فرح خان نے کہا ہے کہ آنجہانی اداکارہ سری دیوی اور ان کی بیٹی جھانوی کپور کا موازنہ کرنا غلط ہے۔  فرح خان ان دنوں فلم دھڑک میں سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کو کوریوگراف کر رہی ہیں ، جھانوی کپور فلم انڈسٹری میں نیا چہرہ ہیں، یقیناً جھانوی ایک اچھی اداکارہ اور ڈانسر ہیں لیکن والدہ کیساتھ ان کا موازنہ کرناغلط ہو گا کیونکہ ہر فنکار کی اپنی ایک انفرادی شخصیت، فنی صلاحیت اور کام کرنے کا مختلف اندازونظریہ ہوتا ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.