Daily Taqat

بالی ووڈ کی نئی فلم ہاتھی میرے ساتھی کے سیکوئل کا پوسٹر جاری

بالی ووڈ فلم ’ہاتھی میرے ساتھی‘ کے سیکوئل کا پوسٹر جاری کردیا گیا

بالی ووڈ کی 70 کی دہائی میں بننے والی راجیش کھنہ کی مشہور فلم ’ہاتھی میرے ساتھی‘ نے مداحوں کے دلوں میں کافی عرصے تک راج کیا اور فلم میں انسان کی ہاتھی کے ساتھ دوستی اور پیار کی وجہ سے ایک منفرد مقام بنایا یہی وجہ ہے کہ فلم کے سیکوئل بنانے کا فیصلہ کیا گیا جس کا اب پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔

فلم رواں سال دیوالی کے موقع پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »