Daily Taqat

پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں مگر انہیں نظر انداز کر دیا جاتا ہے,عائشہ عمر

نامور اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں باصلاحیت لوگوں کی کمی نہیں لیکن ایسے لوگوں کو نظرانداز کردیاجاتاہے۔عائشہ عمر کا کہناتھا کہ میں زندگی میں بہت بڑی کامیابی کیلئے بہت زیادہ محنت پر یقین رکھتی ہوں۔کامیابی کے لئے کوئی شارٹ کٹ نہیں ہوتا ۔انہوں نے کہاکہ وہ لوگ جو خود کو کسی بھی فیلڈ میں کامیاب کروانا چاہتے ہیں ان کو چاہیے کہ وہ اس فیلڈ کا پورا نالج رکھتے ہوں اور اس کے متعلق خود کو اچھی طرح تیارکرکے آئیں میں بھی ایسا ہی کرتی رہی ہوں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »