Daily Taqat

معروف گلوکارہ لتا منگیشکر کوایک اور ایوارڈ سے نوازدیا گیا

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کو حال ہی میں ایک اور ایوارڈ سے نوازا گیاہے۔رپوٹس کے مطابق لتا منگیشکر کو ممبئی میں ہونیوالی ایک تقریب میں سوارا موولی نامی ایوارڈ پیش کیاگیا۔

اس موقع پر لتا کی چھوٹی بہنیں اوشا منگیشکر اور گلوکارہ آشا بھوسلے بھی موجود تھیں۔واضح رہے لتا کو اس سے قبل بھی کئی نیشنل اور دیگر ایوارڈز سے نوازا گیا ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »