امیتابھ بچن کی طبیعت فلم کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہوگئی

بالی اداکار امیتابھ بچن کی طبیعت فلم ‘ ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے دوران اچانک خراب ہوگئی ۔ امیتابھ بچن ان دنوں اپنی نئی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی شوٹنگ کے لیے جودھ پور میں ہیں ۔شوٹنگ کے دوران اچانک ان کی طبیعت خراب ہونے کی خبر سامنے آئی ہے ،ممبئی سے ڈاکٹرز کی ایک ٹیم جودھ پور روانہ ہوگئی ہے ۔اطلاعات ہیں کہ امیتابھ کی طبیعت اب بہتر ہے لیکن ڈاکٹرز کے معائنے کے بعد ہی حتمی بات سامنے آسکے گی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.