امریکی ٹینس پلیئر’’ میڈیسن کیز ‘‘ محبت میں گرفتار

امریکی ٹینس کھلاڑی’’ میڈیسن کیز ‘‘کے دل میں محبت کی چنگاری بھڑک گئی۔ ’ میڈیسن کیز ‘‘ نے سوشل میڈیا پر کرسمس کے موقع پر اپنے مداحوں کیلئے تصویر جاری کی، جس میں وہ بوائے فرینڈ ’’ بیورن فراٹینگیلو‘‘کے ساتھ موجود ہیں۔واضح رہے کہ ’’ بیورن فراٹینگیلو‘‘2011 میں رولینڈ گروس بوائز سنگل اور پرو ٹینس ٹائٹل جیت چکے ہیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.