کراچی میں شادی پر اداکارہ سجل علی کا رقص،

پاکستانی اداکارہ سجل علی عموماً عوامی مقامات یا تقاری میں نظر نہیں آتیں مگر جب آتی ہیں تو سوشل میڈیا پر دھوم مچا دیتی ہیں۔ اس مرتبہ وہ نظر آئیں اپنی قریبی دوست اور اداکارہ زارا نور عباس کی شادی پر جہاں عاصم اظہر اور عدنان صدیقی سمیت اور بھی کئی ستارے موجود تھے۔کراچی میں ہونے والی اس تقریب میں سجل علی سفید ساڑھی پہن کر شریک ہوئیں اور پھر عاصم اظہر اور یاسر کیساتھ ڈانس فلور پر ”کالا چشمہ“ گانے پر ایسا کمال کیا کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے اور دھوم مچ گئی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.