Latest news

ایکسنٹ کا پاکستان کے نام پیغام، بھارتیوں کیلئے کیا کہا، جانیے

لاہور : رومینیا سے تعلق رکھنے والے مشہور پاپ بینڈ ” ایکسنٹ “ کے پاکستان میں بھی بہت چاہنے والے ہیں  جبکہ وہ متعدد بار پاکستان میں کنسرٹ بھی کرچکے ہیں تاہم چھ ستمبر یوم دفاع کے موقع پر انہوں نے فیس بک پرمیدان سنبھالا اور پاکستان کیلئے انوکھے انداز میں یوم دفاع کا پیغام جاری کر دیا ۔ گلوکار نے فیس بک پر اپنی ایک تصویر جاری کی جس میں ان کے دونوں اطراد نیلے رنگ کی وردیاں پہن بندوقیں تھامے ہوئے دو سیکیورٹی اہلکار موجود ہیں ۔ اس تصویر کے عنوان پر انہوں نے لکھا کہ” چائے بہت اچھی تھی “ ۔دراصل یہ وہ جملہ ہے جو کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن نے پاکستانی حکام کی حراست میں ویڈیو بیان دینے کے دوران کہا تھا،


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.