Latest news

اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو ’الوداع‘ کہہ دیا

اداکار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری کو ’الوداع‘ کہہ دیا

ٹی وی اور فلم اسٹار فیروز خان نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔انہوں نے باقی زندگی اسلام کی تعلیمات کی تبلیغ میں گزارنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

اداکار فیروز خان نے ایک ٹوئٹ میں اپنے نئے سفر کے بارے میں پرستاروں کو بتایا۔ فیروز خان نے اپنے پرستاروں سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔

اداکار فیروز خان کے اعلان کو ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں مبارک باد بھی دی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.