زینب کیس،چالان پیش ہونے پر 7 روز میں فیصلہ سنایا جائے، لاہورہائیکورٹ

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے زینب قتل کیس میں چالان پیش ہونے  کے 7 روز بعد فیصلہ سنانے کے احکامات کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل رجسٹرار کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق زینب کے قتل کے مقدمے میں دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل ہیں۔نوٹی فکیشن میں احکامات دیئے گئے ہیں کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کی جائے ،کیس کا چالان پیش ہونے کے بعد 7 روز میں فیصلہ سنایاجائے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.