Daily Taqat

کالم لکھواﺅ، نیب کا کیس بناﺅ مریم نوازکا ٹویٹ

لاہور:  مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کالم لکھواﺅ، نیب کا
کیس بناﺅ۔تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سےرپورٹ  اور انکشافات کی بنیاد پر نواز شریف اور دیگر کے خلاف 4ارب 90کروڑ ڈالر بھارت بجھوانے کی شکایت کی جانچ پڑتال کا فیصلہ کیا گیا تھا ۔ جس پر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کیا کہ کالم لکھواﺅ ….. نیب کا کیس بناﺅ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »