Latest news

میاں نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں

لاہور: مسلم لےگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو کب اور کس نے تحائف دئیے، تفصیلات سامنے آ گئیں۔

ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کو تحائف کی صورت میں ایک ارب روپے سے زائد منتقل کئے گئے،حسین نواز نے نواز شریف کو ایک ارب 16کروڑ 56 لاکھ 55 ہزار 303 روپے تحفے میں دئیے،دستاویزات کے مطابق حسین نواز نے 12 لاکھ 67 ہزار 568 یورو نواز شریف کو دئیے،نواز شریف کو ایک کروڑ ایک لاکھ 47 ہزار 755 ڈالرز تحفے کی صورت میں ملے،حسین نواز نے یہ رقوم نواز شریف کو 2010 سے 2017 کے دوران منتقل کیں۔
تفصیلات سامنے آ گئیں


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.