ووٹ کاتقدس، عدل کی بحالی کیلئے عوام کاجڑجانااپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے‘ مریم نواز

لاہور: سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ووٹ کے تقدس اور عدل کی بحالی کیلئے عوام کا جڑ جانا اپنی نوعیت کی پہلی مثال ہے،ابھی تو یہ صرف شروعات ہے اور سمجھنے والوں کیلئے اس شروعات ہی میں بہت نشانیاں پنہاں ہیں۔ مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں نواز شریف کے ہری پور جلسے میں عوام کی بڑی تعداد میں شرکت کو قومی سیاسی تاریخ کی منفرد مثال قرار دیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.