Latest news

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان چین کے 2 روزہ دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔وزیراعظم عمران خان2 روزہ سرکاری دورہ چین مکمل کرنے کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے بیجینگ سے اسلام آباد پہنچے، وزیراعظم کے ہمراہ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وزیرتوانائی خسرو بختیار، مشیر خزانہ عبدالرزاق داد وطن واپس پہنچے جب کہ سیکرٹری خارجہ سہیل محمود، چیئرمین بی او آئی زبیر گیلانی بھی ان کے ہمراہ تھے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.