Latest news

نئے شواہد ملنے پر لندن پولیس نے الطاف حسین کو پھر طلب کر لیا

لندن :  نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن پولیس نے بانی متحدہ قومی مومنٹ الطاف حسین کو ایک بار پھر طلب کر لیا، جمعرات کے روز بانی ایم کیو ایم پولیس کو انٹرویو دینے وسطی لندن کے پولیس اسٹیشن پہنچے، ذرائعنے بتا یا ہے کہ پاکستان سے مزید شواہد ملنے کے بعد پولیس بانی ایم کیو ایم سے نئے سوالات کرنا چاہتی ہے،بانی ایم کیو ایم کے خلاف اگست 2016 میں نفرت انگیز تقریر کے الزام میں تحقیقات کا آغاز ہوا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.