ڈسکہ: نامعلوم چور موٹرسائیکل اور کار چوری کرکے لے گئے تھانہ سٹی کے علاقہ جامکے روڈ کے وقاص احمد نے اپنی موٹرسائیکل گھرکے باہرکھڑی کی جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے تھانہ ستراہ کے علاقہ دھرم کوٹ کا محمدطارق اپنی کار نمبری ایل ای سی 6542مقامی میرج ہال کے باہر کھڑی کرکے گیا جس کو نامعلوم چور چوری کرکے لے گئے پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں ۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]