[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

سوہدرہ، چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نا معلوم چور دو مختلف ڈیروں سے دو لاکھ تیس ہزار کی مویشی چرا کر لے گئے

[mashshare]

سوہدرہ: چوری کی دو مختلف وارداتوں میں نا معلوم چور دو مختلف ڈیروں سے دو لاکھ تیس ہزار کی مویشی چرا کر لے گئے۔

چوری کی پہلی واردات سابق کونسلر چوہدری کوثر مسعود چیمہ کے ڈیرہ پر ہوئی جہاں سے نا معلوم چور ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت کی 6بکریاں جبکہ نعیم کالونی کے قریب خالد منہاس کے ڈیرے سے 80ہزار مالیت کا بچھڑا کھول کر لے گئے۔

پولیس تھانہ سوہدرہ مصروف تفتیش ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.