Daily Taqat

چنیوٹ، ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث سٹرک پر الٹ گئی دو افراد شدید زخمی ہو گئے

چنیوٹ:  ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث سٹرک پر الٹ گئی دو افراد شدید زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق جانی شاہ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئے جس کے نتیجہ میں ناصر علی اور احمد شیر شدید زخمی ہو گئے وقوعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122کا عملہ موقع پر پہنچ گیا اور زخمیوں کو فوری طبی امداد دیتے ہوئے ڈی ایچ کیو منتقل کر دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »