Daily Taqat

عفرین میں کرد عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن میں ترک فوجی ہلاک

انقرہ (مانیٹرنگ سیل) شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کے کرد عسکریت پسندوں کے خلاف جاری شاخ زیتون آپریشن کے دوران جھڑپوں میں مزید ایک ترک فوجی ہلاک ہو گیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ فوجی عسکریت پسندوں کی طرف سے کی گئی گولہ باری کے نتیجے میں ہلاک ہوا جس کے بعد ترک فوج نے جوابی کارروائی کی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »