Latest news

ترک صدر 23 اکتوبر کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد :  ترک صدر طیب اردوان23 اکتوبر کو 2روزہ دورے پرپاکستان پہنچیں گے،ترک صدر اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

جمعرات کو سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر طیب اردوان 23 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے،ترک صدر کا دورہ پاکستان دو روزہ ہوگا۔

سفارتی ذرائع کے مطابق ترک صدر پاکستان کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں کرے گا۔
ٓ


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.