Daily Taqat

وزیر آباد، ریلوے لائن عبور کرتی 35سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

وزیرآباد:  ریلوے لائن عبور کرتی 35سالہ خاتون ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق،تفصیلات کے مطابق 35سالہ خاتون بیگم احسان اللہ انصاری سکنہ محلہ شاہ سلیمان گکھڑ ریلوے لائن عبور کر رہی تھی کہ سیالکوٹ سے لاہور جا نیوالی ٹرین کی زد میںآکر جاں بحق ہو گئی ، ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاءکے حوالہ کر دی گئی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »