Daily Taqat

یہ ملک ہماراہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرناہوگا، مریم نوازکی احسن اقبال پرحملہ کی مذمت

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احسن اقبال پر حملہ کی مذمت کرتے ہوئے جلد صحت یابی کےلئے دعا کی ہے ۔مریم نواز نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے اور اس میں بگاڑ پیدا کرنے والی قوتوں کا محاسبہ کرنا ہو گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »