Daily Taqat

اعتماد سے بڑی کوئی دولت نہیں ہوتی اسی کی بدولت فنکار شہرت کی سیڑھیاں چڑھتا ہے، زیبا بختیار

لاہور:  اداکارہ زیبا بختیارنے کہا ہے کہ اعتماد سے بڑی کوئی دولت نہیں ہوتی اسی کی بدولت فنکار شہرت کی سیڑھیاں چڑھتا ہے مقابلے کے دور میں وہی کامیاب فنکار کامیاب ہوتا ہے جو اپنی خداد صلاحیتوں کے بل بوتے پر محنت اور لگن کیساتھ اپنا سفر جاری رکھتا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ آج کل ہمارے ٹی وی چینلز پر بیرون ممالک کے ڈرامے بھی پیش کئے جارہے ہیں لیکن حقیقت میں دیکھا جائے تو انکا ہمارے ڈراموں سے کوئی مقابلہ نہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ نجی ٹی وی چینلز کی تعداد بڑھنے سے فنکاروں کے لئے مواقع بڑھے ہیں اور یہی اب اکیڈمی کا درجہ بھی رکھتے ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »