Daily Taqat

ایم کیو ایم میں بہت بڑی دراڑیں پڑچکی ہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم میں بہت بڑی دراڑیں پڑچکی ہیں تاہم اس کا سندھ کے عوام پر کوئی اثرنہیں پڑےگا۔ذرائع سے بات چیت کرتے ہوئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا کہ جب پارٹی ٹوٹتی ہے تو اس میں دراڑیں پڑتی ہیں اور ایم کیو ایم میں بہت بڑی دراڑیں پڑچکی ہیں تاہم  ایم کیو ایم میں سامنے آنی والی گروپنگ کا سندھ کے عوام پر کوئی اثر نہیں پڑےگا  ایم کیو ایم کے درمیان گروپنگ ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی وجہ سے سندھ کے عوام نہیں رل سکتے، سندھ کے عوام کے اپنے فیصلے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »