Daily Taqat

دنیا بھر میں عجائب گھروں کا عالمی دن آج منایا جائےگا

عارف والا:  پاکستان سمیت دنیا بھر میںعجائب گھروں کا عالمی دن آج18 مئی بروز جمعة المبارک کو منایا جائے گا اس سلسلہ میں عارفوالا سمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور تقریبات انعقادپذیر ہوں گی جس کا مقصد عجائب گھروں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے ۔قدیم تہذبیوں اور ثقافت کو آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کےلئے ہزاروں سال سے قومیں اپنے تاریخی پس منظر کی عکاسی کرنے والے تاریخی ورثوں کو محفوظ کرتی آئی ہیں. تاریخی وثقافتی ورثہ جات آئندہ نسلوں کو منتقل کرنے کا واحد ذرےعہ میوزےم ےعنی عجائب گھر ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »