امریکی سفارتخانے نے کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پرڈرون حملے کی تردید کردی

اسلام آباد :  امریکی سفارتخانے نے کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پر ڈرون حملے کی تردید کردی‘ کرم ایجنسی میں ڈرون حملے کا دعویٰ درست نہیں۔ جمعرات کو امریکی سفارت
خان نے کرم ایجنسی میں گزشتہ روز ڈرون حملے کی تردید کردی۔ ترجمان امریکی سفارتخانے کے مطابق کرم ایجنسی میں گزشتہ روز ڈرون حملے کا دعویٰ درست نہیں۔ کرم ایجنسی میں افغان مہاجر کیمپ پر ڈرون حملہ نہیں ہوا۔


تبصرے بند ہیں.