Daily Taqat

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کواجاگر کرے، پاکستان

نیویارک: پاکستان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کواجاگر کرے ۔اقوام متحدہ کی اطلاعات کی کمیٹی کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عالمی ادارے میں پاکستانی مشن کے پریس منسٹر مسعود انور نے اقوام متحدہ کے اطلاعات عامہ کے محکمے پرزوردیاکہ وہ روہنگیامسلمانوں، کشمیریوں اورفلسطینیوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کواجاگر کرے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »