سیکرٹری زراعت کی زیر صدارت عالمی اداروں کی سفارشات کاجائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس آج ہو گا

لاہور :  سیکرٹری زراعت پنجاب محمد محمود نے عالمی اداروں کی سفارشات کاجائزہ لینے کےلئے اہم اجلاس آج ( پیر )22جنوری کو طلب کیا ہے۔ اجلاس میں محکمہ زراعت کے تمام ڈائریکٹر جنرل، ایڈیشنل سیکرٹری اور دیگر افسران شرکت کریں گے ۔اجلاس میں زراعت کے فروغ اور ترقی کیلئے عالمی اداروں کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کی جائے گی ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.