Daily Taqat

خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے، ریماخان

لاہور: فلم سٹار یما خان نے کہا ہے کہ خداکی ذات نے جو شہرت کے ساتھ ساتھ عزت بھی دی وہ کم لوگوں کو ہی نصیب ہوتی ہے ۔ اپنے ایک انٹر ویو میں ریما خان نے کہا کہ مجھے شہرت حاصل کرنے کا شوق تھا اور خدا کی ذات نے مجھے شہرت کے ساتھ عزت بھی دی جس کا میں نے خواب میں تصور بھی نہیں کیا انسان کو اپنی غلطیوں سے سیکھنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ شوبز کی فیلڈ ایک مشکل شعبہ ہے مگر میں اس بات پر یقین رکھتی ہوں اگر یہ بھی محنت سے کام کیا جائے تو کامیابی ضرورملتی ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »